the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ناندیڑ: ۱۸؍اکتوبر (اعتماد نیوز)شہر سے قریب موجود بڑی رام پور علاقہ میں ایک گتہ دار کے ٹیمپو اور مکان پر گزشتہ رات ۴؍افراد نے سنگ باری کی۔ پولس اطلاع کے مطابق بڑی رام پور علاقہ کے رہنے والے باندھ کام گتہ دار روی کانت پاؤڑے نے شکایت درج کرائی کہ گزشتہ رات ۳۰:۱۱بجے کے قریب بڑی رام پور کے



ہی رہنے والے سندیپ ڈومنے ، امول گوڑبولے ، شنکر لونے ، مکند لوکرے ، ان چاروں نے مل کر بلاوجہ ان کے ٹیمپو پر پتھراؤ کیا اور اس کے شیشے توڑڈالے ۔ ساتھ ہی ان نوجوانوں نے ان کے مکان پر بھی سنگ باری کی ۔ روی کانت پاؤڑے کی شکایت پر مذکورہ چاروں ملزمین کے خلاف سڈکو پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.